شام کے دارالحکومت دمشق میں صہیونی حکومت نے میزائل حملہ کرکے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اعلی کمانڈر کو شہید کردیا۔ دمشق کے علاقے زینبیہ میں ان کی رہائش گاہ پر سہ پہر 4 بجے تین میزائل فائر کئے گئے تھے جس کے نتیجے میں میجر جنرل سید رضی موسوی شہید ہوگئے تھے۔
صدر رئیسی اور امیر عبداللہیان سمیت اعلی ایرانی حکام نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کو جوابی حملے کے بارے میں سخت دھمکی دی ہے۔
آپ کا تبصرہ